ایام تشریق

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا نے الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ مکہ مکرمہ میں منیٰ میں بیت اللہ الحرام کے عازمین، تشریق کے دوسرے روز بھی رمی جمرات ادا کرتے رہے اور اس سے قبل حج کا آغاز کرنے والے عازمین، منیٰ سے نکل کر مناسک حج کی تکمیل کی تیاری کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514548    تاریخ اشاعت : 2023/07/02